"معاونت:تعارف اسلوب نامہ/4" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
سطر 4:
[[File:Wikilink example small-urdu.png|frameless|border|290px|left|alt=ویکی ربط کی بہترین مثال]]
 
[[ہائپرلنک]] کے ذریعہ ویکی مضامین کو باہم مربوط کرنا ویکیپیڈیا کی اہم خصوصیت اور قارئین کے لیے بے حد مفید ہے۔ قلابین یا مربع قوسین ([[ ]]) میں رکھے جانے والے یہ روابط مضامین کو ایک دوسرے سے پیوستہ رکھتے ہیں اور یوں پورا دائرۃ المعارف باہم مربوط رہتا ہے۔ ان روابط کی مدد سے قارئین اپنے زیر مطالعہ مضمون کو بہتر انداز میں سمجھ پاتے ہیں اور موضوع سے متعلق معلومات کا وسیع ذخیرہ ان کی دسترس میں آجاتا ہے۔
 
 
ایک مضمون میں کتنے داخلی روابط ہونے چاہئیں؟ یہ سوال خود آپ سے ہے۔ کیا اس موضوع کے قارئین دوسرے متعلقہ مضمون سے دلچسپی رکھتے ہیں؟ کیا وہ مضمون اساُس نظریہ اور فکر کو زیادہ مفصلتفصیل سے بیان کرتا ہے جسے پیش نظر مضمون میں مختصراً ذکر کیا گیا ہے؟ تو اسے ضرور مربوط کریں تاکہ قارئین متعلقہ معلومات پر حاوی ہو جائیں۔ نیز عموماً یہ کہا جاتا ہے کہ مضمون میں کسی اہم لفظ یا نام کے پہلے تذکرے پر اسے مربوط کرنا چاہیے۔
 
 
متعلقہ بیرونی روابط (ویکیپیڈیا کی بجائے دوسری ویب سائٹ کے روابط) بھی مضمون کے ایک مخصوص قطعہ "بیرونی روابط" میں مختصر ترین تعارف کے ساتھ شامل کیے جاتے ہیں۔ اس قطعہ میں محض ان روابط کو درج کریں جن میں مضمون سے متعلق معلومات کو انتہائی تفصیل سے بیان کیا گیا ہو۔ تاہم ویب سائٹ کے وہ روابط جو بطور حوالہ درج کیے جائیں انہیںانھیں "حوالہ جات" کے قطعہ کے تحت رکھیں۔
 
}}