"ڈیوٹیریئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
ڈیوٹیریم (Deuterium) ایک [[گیس]] ہے جو [[ہائیڈروجن]] (Hydrogen) کا ہم جاء ([[isotope]]) ہوتی ہے۔ عام ہائیڈروجن کے [[ایٹم]] کے مرکزے (nucleus) میں صرف ایک [[پروٹون]] ہوتا ہے اور کوئی [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔ اسکے برعکس ڈیوٹیریم کے ایٹم کے مرکزے میں ایک پروٹون کے ساتھ ایک نیوٹرون بھی ہوتا ہے۔<br />
سمندر کے پانی میں ڈیوٹیریم کا تناسب تعداد کے لحاظ سے ہائیڈروجن کے مقبلےمقابلے میں 6420 گنا کم ہے۔ یعنی ہائیڈروجن کی مقدار %99.98 ہوتی ہے اور ڈیوٹیریم کی %0.0156۔<br />