"شاہ عبد القادر دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 26:
 
== تصنیفی کام ==
[[موضح القرآن]] نام سے قرآن مجید اُردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ تحریر کیا،اس کے علاوہ کوئی قابل ذکر تصنیفی، تالیفی خدمات نہیں ہیں تاہم شاہ صاحب کو صرف اسی ایک خدمت نے زندہ جاوید کر دیا ہے۔<ref>http://www.elmedeen.com/author-500-مولانا-شاہ-عبد-القادر-صاحب۔{{مردہ ربط|date=May 2023 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
http://www.elmedeen.com/author-500-مولانا-شاہ-عبد-القادر-صاحب۔</ref>
شاہ عبد القادر محدث دہلوی نے یہ ترجمہ لکھنے سے پہلے خواب دیکھا تھا کہ آپ پر قرآن نازل ہوا اسے آپ نے اپنے بھائی شاہ عبد العزیز سے بیان کیا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ سچا خواب ہے مگر چونکہ اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سے وحی آنے کا سلسلہ موقوف ہو گیا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تم سے قرآن کی بے مثال خدمت لے گا چنانچہ یہ بشارت موضح القرآن کی صورت میں پوری ہوئی۔
<ref>تاریخ دعوت وعزیمت حصہ پنجم ص 386</ref>شاہ عبدالقادرؒ کا ترجمہ قرآن اردو زبان کا پہلا مکمل ترجمہ قرآن ہے جو لسانی خوبیوں سے مالا مال ہے۔ اس ترجمہ قرآن کے لسانی پہلو پر بہ طور خاص تحقیقی کام کرنے کی ضرورت تھی جو ڈاکٹر محمد سلیم خالد نے پوری کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ اپنی کتاب ’’شاہ عبدالقادر کے اردو ترجمہ قرآن کا تحقیقی و لسانی مطالعہ‘‘ کے پیش لفظ میں لکھتے ہیں ’’میں نے اس کام کی تکمیل میں اپنی طرف سے پوری محنت، تندہی اور جانفشانی سے کام کیا ہے اور یہ کوشش کی ہے کوئی زیر بحث پہلو تشنہ نہ رہے۔‘‘