"ارتھ شاستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[علم|علوم]] و [[فنون]]، [[معیشت]]، [[ازدواجیات]]، [[سیاسیات]]، [[صنعت]] و [[حرفت]]، [[قانون|قوانین]]، [[رسم]] و [[رواج]]، [[توہمات]]، [[ادویات]]، [[فوجی مہمات]]، [[سیاسی]] و [[غیر سیاسی]] [[معاہدہ|معاہدات]] اور [[ریاست]] کے استحکام سمیت ہر وہ موضوع [[کوتلیہ چانکیہ]] کی فکر کے وسیع دامن میں سما گیا ہے، جو ہم سوچ سکتے ہیں۔
 
اکثر محقق اس پر متفق ہیں کہ ارتھ شاستر ۳۱۱ ق م سے ۳۰۰ ق م کے دوران تصنیف ہوئی۔ اس کتانکتاب کا اصل سنسکرت متن ۱۹۰۴ء میں دریافت کیا گیا۔ ۱۹۰۵ء میں اسے پہلی بار کتابی شکل میں منظم کیا گیا۔ ۱۹۰۹ء اور پھر اس کے بعد حکومت ہند نے جناب شام شاستری کی مرتب کردہ ارتھ شاستر کو سنسکرت متن اور انگریزی ترجمے کے ساتھ بارہا شائع کیا۔
 
== حوالہ ==