"نکولا ٹیسلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نکولا ٹیسلا''' (10 [[جولائی]]، [[1856ء]] - 7 [[جنوری]] [[1943ء]]) (انگریزی میں: Nikola Tesla) [[سائنسدان]]، [[موجد]]، [[میکانیکی]] اور [[برقیاتی]] [[انجنئیر]] تھے. [[کروشیا]] (آسٹرین سلطنت کے دور میں) کے علاقے [[سیمیگان]] میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں [[امریکہ|امریکی]] شہریت حاصل کی. [[برقی توانائی]] کے میدان میں انھیں [[انیسویں]] اور [[بیسویں صدی]] کے دوران انقلابی ترقی برپا کرنے کی وجہ سےجانا جاتا ہے.
 
[[زمرہ:امریکی سائنسدان]]
[[زمرہ:موجدامریکی مؤجدین]]
 
[[ar:نيكولا تسلا]]