"گیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[تصویر:Translational motion.gif|thumb|left|300px|گیسی حالت میں ذرّے (جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے) آزادانہ حرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بھی ٹکراتے ہیں اور برتن کی دیواروں سے بھی۔]]
'''طبیعیات''' میں، فارغہ (جمع: فارغین) <small>([[انگریزی]]: gas)</small> مادہ کی وہ حالت ہے جس میں [[مادہ]] کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے ذرّے یعنی [[جوہر]]، [[سالمات]]، [[آئنات]] یا [[برقیے]] کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں مثلاً ہوا۔ <br />
گیس جس برتن میں بند ہو اسکی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ٹھوس اور مایعمائع کے بر خلاف گیس با آسانی پھیل اور سکڑ سکتی ہے۔ ٹھنڈا کرنے پر مناسب دباو پر گیس مایعمائع اور ٹھوس حالت میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔
 
== وجۂ تسمیہ ==