"جبل احد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
جبل احد مدینہ منورہ کے شمال میں ایک پہاڑ ہے۔ یہ 1.077 میٹر (3،533 فٹ) بلند ہے۔ اس مقام پر مشرکین مکہ اور مسلمانوں کے درمیان دوسرا غزوہ پیش آیا۔<br />
== غزوہ احد ==
[[غزوہ احد]] جبل احد کے سامنے واقع وادی میں 19 مارچ 625 بمطابق 3 شوال 3 ہجری کو پیش آیا۔ یہ غزوہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں مدینہ منورہ کے مسلمانوں اور مکہ سے ابو سفیان بن حرب کی قیادت میں مشرکین مکہ کے درمیان ہوا۔
 
{{عہد نبوی کی جنگیں}}