"جبل احد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
جبل احد مدینہ منورہ کے شمال میں ایک پہاڑ ہے۔ یہ 1.077 میٹر (3،533 فٹ) بلند ہے۔ اس مقام پر مشرکین مکہ اور مسلمانوں کے درمیان دوسرا غزوہ پیش آیا۔<br />
== غزوہ احد ==
[[غزوہ احد]] جبل احد کے سامنے واقع وادی میں 1923 مارچ 625 بمطابق 37 شوال 3 ہجری کو پیش آیا۔ یہ غزوہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں مدینہ منورہ کے مسلمانوں اور مکہ سے ابو سفیان بن حرب کی قیادت میں مشرکین مکہ کے درمیان ہوا۔
 
{{عہد نبوی کی جنگیں}}