"جبل احد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Mount Uhud.JPG|thumb|جبل احد]]
جبل احد [[مدینہ منورہ]] کے [[شمال]] میں ایک [[پہاڑ]] ہے۔ یہ 1.077 میٹر (3،533 فٹ) بلند ہے۔ اس مقام پر مشرکین[[مشرک]]ین [[مکہ]] اور مسلمانوں[[مسلمان]]وں کے درمیان دوسرا [[غزوہ]] پیش آیا۔<br />
== غزوہ احد ==
[[غزوہ احد]] جبل احد کے سامنے واقع وادی میں [[23 مارچ]] 625[[625ء]] بمطابق 7 [[شوال]] 3 ہجری کو پیش آیا۔ یہ غزوہ [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کی قیادت میں مدینہ منورہ کے مسلمانوں اور مکہ سے [[ابو سفیان بن حرب]] کی قیادت میں مشرکین مکہ کے درمیان ہوا۔
 
{{عہد نبوی کی جنگیں}}