"مرگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Spike-waves.png|thumb]]
مرگی (epilepsy) ایک عام اور متنوع دائمی اعصابی عوارضہ ہے جس میں مریض کو عموما دورے پڑتے ہیں. مرگی کی تعریف یہ بھی ہے کہ مریض کو بار بار اور بلا وجہ دورے پڑتے ہیں۔<br />
مرگی کے دورے پڑنے کی وجہ غیر معمولی یا حد سے زیادہ دماغی ہائپر سینکرونس عصبی سرگرمی (hypersynchronous neuronal activity) ہے۔ دنیا بھر میں تقریبا 50 ملین لوگ مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں۔<br />
مرگی کو عام طور پر ادویات کے ساتھ قابو میں رکھا جاتا ہے، لیکن علاج ادویات کے ساتھ نہیں ہوتا۔ تاہم بہترین دستیاب ادویات کے ساتھ بھی 30 فی صد لوگوں مرگی پر کنٹرول نہیں ہوتا۔
 
 
[[زمرہ:مرگی]]