حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{عمومی پیغامات}}
 
* آپ غالباً IRC کے صحیح مقام پر پہنچے ہیں۔ وکیپیڈیا پر آمد و رفت سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ چند ایک لوگ ہی یہاں آتے جاتے ہیں۔ اس لیے وہاں بھی شاز و نادر ہی کوئی آتا ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 00:47, 31 اگست 2011 (UTC)
* تو اس آمد و رفت کو بڑھانے کے لیے کچھ کرنا چاہیے نا!
سطر 16 ⟵ 18:
* نوید بھائی السلام علیکم اور پیغام کا شکریہ۔ معاملہ مشکل ہے کیونکہ دو مختلف افکار کے درمیان فیصلہ درکار ہے؛ بہرحال خاکسار نے اپنی رائے درج کر دی ہے اور گذارش یہ ہے کہ اس معاملے کو زیادہ شدت نا دی جائے اور ویکیپیڈیا کی معلومات میں اضافے کا کام جاری رہے۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 05:47, 24 ستمبر 2011 (UTC)
* السلام علیکم نوید بھائی۔ کہیں آپ دیوان عام کی بات پر خفا تو نہیں ہو گئے؟ میرا خیال ہے کہ اگر کسی عنوان کا اردو ترجمہ کرنا متنازعہ ہو تو پھر اس کو roman میں ہی لکھ دیا جانا چاہیے اس طرح یہ ہوگا کہ معاملہ مستقبل کے لکھنے والوں کے سامنے آجائے گا اور بار بار اس بات پر بحث سے تلخی یا وقت کا زیاں بھی نہیں ہوگا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ یا یہ کہ آپ کیا مناسب سمجھتے ہیں؟ اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیے گا تا کہ اس مسئلے کو ایک بار ہی ہمیشہ کے لیے طے کرا جاسکے۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 05:57, 27 ستمبر 2011 (UTC)
'''دبیز متن'''