"سافٹ ویئر اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
* [[مصنعِ مشترکہ]] (Shareware)

== ملکیتی مصنع لطیف ==
ملکیتی مصنع لطیف کے اجازہ کی حیثیت یہ ہے کہ [[مصنع لطیف]] کا ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ]] (EULA) کے تحت ایک یا ایک سے زیادہ نسخہ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن ان نقول کی ملکیت [[مصنع لطیف]] کے ناشر کی ہی رہتی ہے-

آخر صارف اجازہ معاہدہ کی سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ [[مصنع لطیف]] کی ملکیت [[مصنع لطیف]] کے ناشر کی رہتی ہے، اور آخر صارف کو [[مصنع لطیف]] کے اجازہ کو قبول کرنا ضروری ہوتا ہے- دوسرے الفاظ میں آخر صارف اجازہ کی منظوری کے بغیر [[مصنع لطیف]] کا استعمال نہیں کر سکتا-

===ملکیتی مصنع لطیف کی اقسام===
سطر 14:
کمیتی اجازہ برنامہ (Volume License Program - VLP)

معاہداتی اجازہ برنامہ (Contractual License Program - CLP)

==آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف==
آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف کا اجازہ عام طور پر دو اقسام کے تحت گردانا جاتا ہے-