"شفافیت بین الاقوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Ti prague nov98.jpg|thumb| مقابلتہ بہتر اور بدعنوانی ]]
شفافیت بین الاقوامی (انگریزی: transparency international) ایک [[غیر سرکاری تنظیم]] (ngo) جو کہ تجارتی اداروں اور حکومتی اداروں میں [[بدعنوانی]] کی نگرانی کرتی ہے اور اسے [[مشعر ادراک بدعنوانی]] (انگریزی: corruption perceptions index) [[کے نام سے شائع بھی کرتی ہے۔ اسکا [[مرکز قیادت]] eadquarter(headquarter) [[) برلن، جرمنی میں واقع ہے لیکن یہ 70 سے زیادہ قومی ابواب (national chapters) کے ذریعے چلتی ہے.
== تاریخ ==
شفافیت بین الاقوامی کا قیام مئی 1993 میں پیٹر ایگن (peter eigen) کے ایما پر وجود میں آئی جو کہ عالمی بینک کے ایک سابق علاقائی ڈائریکٹر تھے۔<br />