"اسلامی تہذیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
{{Main|عربی ادب}}
 
بوقت طلوع اسلام، شہر [[مدینہ]] میں حضرت محمد مصطفٰے {{درود}} اور صحابہ کی [[لسان|زبان]] چونکہ [[عربی زبان|عربی]] تھی، اسی زبان کو اسلامی زبان کا درجہ دیا گیا۔ [[قرآن]]، [[حدیث|احادیث]]، [[سیرت]] اور دیگر [[علم|علوم]] سبھی عربی زبان سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور یہی عربی زبان مسلم معاشرہ کی زبان ثابت ہوئی۔
 
[[بنو امیہ]] کے دور میں بھی یہی زبان ہر خاص و عام میں رائج تھی۔ اور اس دور کی زبان میں غیر مذہبی روایات بھی رائج ہوئے۔ جیسے کتاب [[الف لیلہ]] جو [[دنیا]] کے ہر مسلم معاشرہ میں شہرت یافتہ ہے، لکھی گئی۔ عرب معاشرہ کے علاوہ غیر [[عرب]] علاقوں میں بھی عربی زبان سیکھی جانے لگی۔
 
===فارسی===
{{Main|فارسی ادب}}