"اوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ckb:ئۆزۆن
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46:
اوزون انسانی پھیپھڑوں کے لئے سخت نقصان دہ ہوتی ہے لیکن انسان اس کی زد میں اس لئے نہیں آتا کیونکہ بلند ترین پہاڑ [[کوہ ہمالیہ]] کی اونچائی بھی نو کلو میٹر سے کم ہے جبکہ اوزون کی تہہ 19 کلو میٹر اوپر جا کر شروع ہوتی ہے۔ سطح زمین پر اوزون [[شرارے]] کے نتیجے میں بنتی ہے مثلاً آسمانی بجلی کا کڑاکا، یا کاربن برش والی بجلی کی موٹر وغیرہ۔<br />
 
[[File:Ozone cracks in tube1.jpg|thumb|right|200px|اوزون کی وجہ سے قدرتی ربر سے بنی ٹیوب میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔]]
 
[[گندھک کے تیزاب]] کو [[پوٹاشیم پر مینگنیٹ]] سے ملانے پر اوزون گیس خارج ہوتی ہے لیکن اس عمل کے لیئے سخت احتیاط کی ضرورت ہے ورنہ [[دھماکہ]] ہو سکتا ہے۔