"نووا سکوشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: xmf:ახალი შოტლანდია
م r2.7.3) (روبالہ جمع: qu:Nova Scotia pruwinsya; cosmetic changes
سطر 18:
 
سالانہ اوسط درجہ حرارت کچھ ایسے ہوتے ہیں
* بہار، 1 سے 17 ڈگری سینٹی گریڈ
* گرما، 14 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ
* خزاں، 5 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ
* سرما، منفی 21 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ
 
نووا سکوشیا پر سمندر کے اثر کی وجہ سے یہ صوبہ کینیڈا کا گرم ترین صوبہ ہے۔ نووا سکوشیا میں زیادہ شدید درجہ حرارت نہ ہونے، تاخیر سے اور لمبی گرمیاں، اکثر ابر آلود موسم، سمندری دھند اور روز بروز بدلتا موسم کا موسم بہت بدلتا رہتا ہے۔ نووا سکوشیا کے موسم کی درج ذیل چار وجوہات ہو سکتی ہیں
 
* مغربی ہواؤں کا اثر
* تین مختلف ہوائی نظاموں کا ملاپ جو مشرقی ساحل پر ہوتا ہے
* نووا سکوشیا کا محل وقوع جو مشرق کی طرف چلنے والی ہواؤں کے راستے میں ہے
* سمندر کا اثر
 
چونکہ نووا سکوشیا بحر اوقیانوس کے بالکل ساتھ ہی ہے اس لئے یہاں استوائی طوفان اور ہری کین گرمیوں اور خزاں میں آتے رہتے ہیں۔ 1871 سے اب تک یہاں تقریباً ہر چار سال میں ایک طوفان ضرور آیا ہے۔آخری بار یہاں درجہ دو کا طوفان ہری کین جوان ستمبر 2003 میں آیا تھا۔ آخری استوائی طوفان نوئل 2007 میں آیا تھا۔
سطر 125:
[[be:Правінцыя Новая Шатландыя]]
[[be-x-old:Новая Шатляндыя]]
[[bg:Нова Скотия]]
[[bs:Nova Scotia]]
[[br:Skos Nevez]]
[[bg:Нова Скотия]]
[[ca:Nova Escòcia]]
[[cs:Nové Skotsko]]
سطر 180:
[[pt:Nova Escócia]]
[[ro:Noua Scoție]]
[[qu:Nova Scotia pruwinsya]]
[[ru:Новая Шотландия]]
[[sco:Nova Scotia]]