"ٹھمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: kn:ಠುಮ್ರಿ
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ml:ഠുമ്രി; cosmetic changes
سطر 1:
{{بر سغیر کی اصناف موسیقی}}
ٹھمری ایک اہم اور مشہور صنف موسیقی ہے۔
== تاریخ ==
ٹھمری پاکستانی موسیقی کی ایک بہت پرانی صنف ہے۔ ٹھمری کی بنیادیں محمد شاہ رنگیلے کے دور میں استوار ہوئیں لیکن عمارت اورھ کےنواب واجد علی شاہ کے دربار میں تعمیر ہوئ۔ ابتدا میں ٹھمری کے ساتھ ناچ کے بھاؤ عرض کرنا رواج ہوتا تھا، لیکن اس قید کو ختم کر دیا گیا۔
 
== صنف ==
ٹھمری کی ایجاد کی خاصیت اس بات میں پائ جاتی ہے کہ یہ صنف خصوصآ عورتو‎ں کی آوازوں کو مد نظر رکھتے ہوۓ ایجاد ہوئ۔ یہ زنانگی ٹھمری کو نا صرف ایک مخصوص شکل بلکہ ایک مخصوص مقصد بھی دیتی ہے۔ اس کے علاوہ ٹھمری میں گاۓ جانے والے موضوع عمومآ جنس اور جنسی خیالات پی مبنی ہوتے ہیں۔
ٹھمری میں سروں کا پھیلاؤ اتنا نہیں ہوتا جتنا خیال میں۔ اگرچہ خیال میں ہر قسم کی تان استعمال ہوتی ہے، ٹھمری میں صرف بول تان اور پھرت کی مختصر اجازت ہے، اور تال کے ایک چکـّر سے زیادہ لمبی تان نہیں کہی جاتی۔
 
== تاثر ==
ٹھمری ایک صنف موسیقی ہے جسکو خیال کی طرح استھائ اور انترہ میں '''کیوں''' اور '''تانوں''' سے آراستہ کیا جاتا ہے۔ ٹھمری میں ارادے کہے جاتے ہیں تاکہ ایک مخلص تاثر پیدا ہو۔ اس کے علاوہ، راگ کی صحت کا گیال رکھنا ضروری نہیں اگرچہ اچھے گویّے اسکا مکمل خیال رکھتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، '''سرسنگیت'''۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 98-99۔
 
 
[[زمرہ:کلاسیکی موسیقی]]
سطر 21 ⟵ 20:
[[fr:Thumri]]
[[kn:ಠುಮ್ರಿ]]
[[ml:ഠുമ്രി]]
[[te:ఠుమ్రి]]