"موترہ (ضد ابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2:
* علم [[طب]] و [[تشریح]] میں یہ لفظ ایک جسم کے حصوں میں کھنچاؤ پیدا کرنے والے ایک [[عضلہ]] کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے جسکی تفصیل کیلیۓ دیکھیۓ [[شادہ]]
* علم ال[[حساب]] و [[طبیعیات]] میں یہ لفظ کسی مخصوص نظام کے محوروں میں رہتے ہوۓ اپنی سمت یا جگہ تبدیل کرنے والی مقداروں میں [[دالہ]] ([[function]]) کیلیۓ استعمال ہوتا ہے۔ اسطرح کی تبدیلیاں اپنے نظام میں رہتے ہوۓ دوسرے نظاموں کی نسبت [[اِستِحالہ]] ([[transformation]]) کے قوانین کی پیروی کرتی ہیں ، [[سمتیہ]] ([[vector]]) سادہ موترہ کی مثال ہے۔ مزید تفصیل کیلیۓ دیکھیۓ [[موترہ]]
|