"سیلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: * یہ مضمون سیلان کے طبیعیاتی اور ریاضیاتی استعمال کے بارے میں ہے، سیلان کے دیگر استعمالات کیلیۓ ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[طبیعیات]] کی متعدد ذیلی شاخوں میں لفظ سیلان کا استعمال مندرجہ ذیل دو مواقع پر کیا جاتا ہے اور دونوں ہی [[ریاضی|علم ریاضی]] سے بھی منسلک ہیں۔
# [[مظہر منتقلی]] یا [[transport phenomena]] مثلا؛ [[منتقلی حرارت]] ، [[منتقلی کمیت]] اور [[حرکیات سیال]] وغیرہ کے مطالعے میں سیلان سے مراد منتقل ہونے والی شۓ کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو کسی اکائی [[رقبے]] سے اکائی [[وقت]] میں گذرے۔ اسے [[شرح حجمی بہاؤ]] (volumetric flow rate) کہا جاتا ہے اور ایسی صورت میں سیلان ایک {{ٹ}} [[سمتیہ]] {{ن}} مقدار تصور کی جاتی ہے۔
# شعبۂ [[برقناطیسیت]] میں سیلان کی اصطلاح کسی [[سمتیہ|vector]] مقدار کا ایک {{ٹ}} [[تکامل]] {{ن}} یا integral ہے جو کسی [[متناہی]] سطح (finite surface) پر واقع ہو اور اس تکامل کا نتیجہ ایک {{ٹ}} [[عددیہ]] {{ن}} یا scalar مقدار ہوتا ہے۔ لہذا [[مقناطیسی سیلان]] دراصل ایک عددیہ مقدار ہے جو کہ کسی بھی زیر مطالعہ سطح پر مقناطیسی سمتیوں (vectors) کا ایک تکاملی نتیجیہ ہے اور اسی طرح برقی سیلان کو بھی کسی سطح پر برقی سمتیوں کا تکامل سمجھا جاسکتا ہے جو کہ ایک عددیہ مقدار ہوگی۔
#
 
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:طبیعیاتی مقداریں]]
 
[[en:Flux]]