"سیلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* یہ مضمون سیلان (Flux) کے [[طبیعیاتی]] اور [[ریاضیاتی]] استعمال کے بارے میں ہے، سیلان کے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ [[سیلان (ضدابہام)]]
[[طبیعیات]] کی متعدد ذیلی شاخوں میں لفظ سیلان کا استعمال مندرجہ ذیل دو مواقع پر کیا جاتا ہے اور دونوں ہی [[ریاضی|علم ریاضی]] سے بھی منسلک ہیں۔
# [[مظہر منتقلی]] یا [[transport phenomena]] مثلا؛ [[منتقلی حرارت]] ، [[منتقلی کمیت]] اور [[حرکیات سیال]] وغیرہ کے مطالعے میں سیلان سے مراد منتقل ہونے والی شۓ کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو کسی اکائی [[رقبے]] سے اکائی [[وقت]] میں گذرے۔ اسے [[شرح حجمی بہاؤ]] (volumetric flow rate) کہا جاتا ہے اور ایسی صورت میں سیلان ایک {{ٹ}} [[سمتیہ]] {{ن}} مقدار تصور کی جاتی ہے۔