"انقلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hi:क्रांति
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حقوق یا بنیادی ڈھانچے میں ہونے والی ایک بنیادی تبدیلی ہے جو نسبتانسبتاً کم وقت میں پیش ہوتی ہے۔ سیاسی تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرنے کے لئے اس کا استعمال '''کوپر نکس''' کی مشہور '''ڈی ریویلیوشنبس اوربیم کولیستیئم''' کی سائنسی انقلاب کے دور میں سے ہی ملتا ہے .<ref>ریپچیک, جیک (2007) کوپر نکس سیکریٹ: ہاؤ دا سائینٹیفک ریویلیوشن بیگین- سائیمن چوسٹر ، نیو یارک ، ISBN 978-0-7432-8951-1</ref>۔ [[ارسطو]] نے دو قسم کے سیاسی انقلاب کو بیان کیا ہے۔
# ایک آئین سے دوسرے آئین میں مکمل تبدیلی
# موجودہ آئین میں ترمیم
<br />
انسانی تاریخ میں متعدد انقلابات پیش آئے ہیں۔ وہ طریقۂ کار ، مدّت ، اور ترقی پسند نظریاتی اصول کے معاملے مین بہت مختلف ہیں۔ ان کے نتائج کی وجہ سے [[ثقافت]] ، [[معیشت]] اور سماجی سیہاسیسیاسی اداروں میں ترقیاتی تبدیلیاں ہوئیں۔
== حوالہ جات ==
{{Reflist}}