"دراوڑی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:دراوڑی بولیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
{{Infobox language family
|name = دراوڑی
|map = Dravidische Sprachen.png
|mapcaption =
|region = [[جنوبی ایشیاء]] ، یادہ تر [[جنوبی ہند]]
|familycolor = Dravidian
|family = One of the world's major language families
|protoname = [[Proto-Dravidian language|Proto-Dravidian]]
|child1 = شمالی
|child2 = وسطی
|child3 = جنوبی
|iso2 = dra
|iso5 = dra
|sil = 1282-16
}}
 
 
[[تصویر:Dravidische Sprachen.png|thumb]]
زبانوں کے اس خاندان کا نام جس کی قریباً 73 زبانیں<ref>http://www.ethnologue.com/show_family.asp?subid=90422</ref> برصغیر کے بے شمار حصوں میں بولی جاتی ہے خصوصاً جنوبی [[ہندوستان]] اور شمال مشرقی [[سری لنکا]] ـ [[پاکستان]]، [[نیپال]]، [[بنگلہ دیش]]، [[افغانستان]] اور [[ایران]] کے کچھ حصوں میں بھی اس خاندان کی زبانیں بولی جاتی ہیں ـ سمجھا جاتا ہے کہ یہ [[وادئ سندھ کی تہذیب]] میں دراوڑی زبان بولی جاتی تھی ـ ان لوگوں کو [[دراوڑ]] کہا جاتا ہےـ