"مسلمانان اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Qasim Arif Sethi moved page مسلمانان اندلس to اصطباغ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اصطباغ''' یا '''مسلمانان اندلس''' یا '''مورو''' یا '''مورز''' ([[انگریزی زبان]] میں: ''Moors'') ان مسلمانوں کو کہتے ہیں جو مغربی [[افریقہ]] اور [[مراکش]] سے [[آئبیریا]] (موجودہ [[ہسپانیہ]] اور [[پرتگال]]) میں آ کر آباد ہو گئے۔ ان مسلمانوں کے رسم و رواج اور طرز رہن سہن کو '''مورش''' یا '''[[مورشاصطباغی]]''' کہتے ہیں۔
 
== وجہ تسمیہ ==
 
اصطباغ کا مطلب وہ [[مسلمان]] جو [[ہسپانیہ]] میں رہتے تھے اور جنھیں زبردستی [[عیسائی]] بنایا گیا اور بنانے کی کوشش کی گئی۔ ہسپانیہ پر عیسائیوں کے تسلط کے بعد انھوں نے مسلمانوں کو مور یعنی اصطباغ کہنا شروع کردیا۔ وہ مسلمانوں کو عیسائی بنانا چاہتے تھے، جو ڈر کے مارے بن گئے (صرف دکھاوے کے لیے، اندر سے وہ مسلمان ہی تھے) ان پر وہ ظلم کرتے اور یہ کہتے کہ اگر تمہارا ہاتھ آگ سے نہیں جلا تو تم صحیح عیسائی ہو ورنہ تم ایک کافر ہو اور تمھیں آگ میں زندہ جلایا جائے گا اور انھوں نے اس حرکت پر اصل میں مسلمانوں کو زندہ جلایا (یہ ایک بیوقوفانہ ہرکت تھی، ظاہر سی بات ہے اگر آگ پر ہاتھ رکھو گے تو ہاتھ تو جلے ہی گا)۔<ref>[[دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام]]، [[محمد انور بن اختر]]، ص- ۲۹ تا ۳۱</ref>
 
== '''تاریخ''' ==
سطر 34 ⟵ 38:
*[[مراکش کے حکمران خاندان]]
*[[کاسا بلانکا]]
 
== حوالہ ==
 
<references/>
 
== '''خارجی ربط''' ==