"مسلمانان اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
== وجہ تسمیہ ==
 
اصطباغ کا مطلب وہ [[مسلمان]] جو [[ہسپانیہ]] میں رہتے تھے اور جنھیں زبردستی [[عیسائی]] بنایا گیا اور بنانے کی کوشش کی گئی۔گئی ہسپانیہ پر عیسائیوں کے تسلط کے بعد انھوں نے مسلمانوں کو مور یعنی اصطباغ کہنا شروع کردیا۔ وہ مسلمانوں کو عیسائی بنانا چاہتے تھے، جو ڈر کے مارے بن گئے (صرف دکھاوے کے لیے، اندر سے وہ مسلمان ہی تھے) ان پر وہ ظلم کرتے اور یہ کہتے کہ اگر تمہارا ہاتھ آگ سے نہیں جلا تو تم صحیح عیسائی ہو ورنہ تم ایک کافر ہو اور تمھیں آگ میں زندہ جلایا جائے گا اور انھوں نے اس حرکت پر اصل میں مسلمانوں کو زندہ جلایا (یہ ایک بیوقوفانہ ہرکت تھی، ظاہر سی بات ہے اگر آگ پر ہاتھ رکھو گے تو ہاتھ تو جلے ہی گا)۔ہو۔<ref>[[دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام]]، [[محمد انور بن اختر]]، ص- ۲۹ تا ۳۱</ref>
 
== '''تاریخ''' ==