"نکولس برنولی دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Bernoulli_Nicolaus(II).jpeg|thumb|left|"نکولس برنولی دوم]]
 
نکولس برنولی دوم [[برنولی خاندان]] کا ایک مشہور ریاضی دان تھا جو کہ بہت کم عمرسنی میں ہی وفات پا گیا۔پاگیا۔ وہ [[سویٹزر لینڈ]] کے شہر [[بازیل]] میں [[6 فروری]] [[1695ء]] کو اس زمانےزمانہ کے چوٹی کے ریاضی دان [[جون برنولی]] کے گھر پیدا ہوا۔ اس نے [[منحنی]] (curve) [[تفرقی مساوات]] (differential equation) اور [[احتمال (احتمال نظریہ)|احتمال]] (probability) پر کام کیا۔ وہ مشہور ریاضی دان [[لیونہارڈ اویلر]] کا دوست تھا اور اس نے [[سيالی حرکيات]] (fluid dynamics) پر بھی کام کیا تھا۔ اس نے اپنے بڑے بھائی [[ڈینیال برنولی]] سے ریاضی سیکھی۔ اسے کم عمری میں ہی مختلف زبانوں پر بھِی درسترسدسترس حاصل ہوگئی تھی۔ اس نے 13 سال کی عمر سے ہی [[جامعہ بازیل]] سےمیں [[قانون]] اور [[ریاضی]] پڑھنا شروع کر دیا تھا۔ [[1711ء]] میں اس نے [[فلسفہ]] میں ماسٹر کیا اور [[1715ء]] میں اس نے قانون میں [[علمائی]] (doctorate) کیا۔ اس نے اپنے باپ کی بھی بہت سے کاموں میں مدد کی۔ [[1725ء]] میں وہ اپنے بھائِبھائی ڈینیال کے ساتھ [[اٹلی]] اور [[فرانس]] گیا۔ وہ [[عظیم پیٹر]] کی دعوت پر [[سینٹ پیٹرز برگ]] [[روس]] اپنے بھائی کے ساتھ گیا جہاں آٹھ مہینے بعد ہی بخار سے اس کا انتقال ہو گیا۔ بعد میں اس کی جگہ کو لیونہارڈ اویلر نے پر کیا۔
 
==مزید دیکھیے==