"لودھی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: nl:Lodi's
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Former Country
لودھی سلطنت, دہلی کی آخری سلطنت، جو [[1451ء]] سے [[1526ء]] تک قائم رہی۔ [[1412ء]] میں [[سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق‎]] کے انتقال کے بعد [[سلطنت دہلی]] میں کئی سال تک ہنگامے رہے اور [[سید خاندان|سیدوں کا خاندان]] مضبوط حکومت قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا {{حوالہ درکار}}۔ لیکن [[1451ء]] میں [[لاہور]] اور [[سرہند]] کے [[پٹھان]] صوبہدار [[بہلول لودھی]] ([[1451ء]] تا [[1489ء]]) نے [[دہلی]] پر قبضہ کر کے ایک بار پھر مضبوط حکومت قائم کر دی جو '''لودھی سلطنت''' کہلائی{{حوالہ درکار}}۔ اس نے [کس نے؟] [[جونپور]] بھی فتح کر لیا جہاں ایک آزاد حکومت قائم ہو گئی تھی {{حوالہ درکار}}۔
|native_name =
|conventional_long_name = لودھی سلطنت
|common_name = لودھی خاندان
|continent = Asia
|region = [[بر صغیر]]
|year_start = 1451
|year_end = 1526
|date_start =
|date_end =
|event_start =
|event_end =
|p1 = سید خاندان
|image_p1 =
|p2 =
|flag_p2 =
|s3 =
|flag_s3 =
|image_flag =
|image_coat =
|coa_size =
|s1 = مغل سلطنت
|flag_s1 = Flag of the Mughal Empire.svg
|image_flag =
|image_coat =
|coa_size =
|image_map = Lodi-dynasty-map.jpg
|image_map_caption = لودھی سلطنت کا نقشہ
|religion = [[اسلام]]
|capital = [[دہلی]]
|government_type = [[سلطنت]]
|legislature =
|title_leader =
|leader1 =
|year_leader1 =
|year_deputy1 =
|common_languages = [[پشتو]] اور [[اردو]]
|currency =
}}
 
 
لودھی سلطنت, ، دہلی کی آخری سلطنت، جو [[1451ء]] سے [[1526ء]] تک قائم رہی۔ [[1412ء]] میں [[سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق‎]] کے انتقال کے بعد [[سلطنت دہلی]] میں کئی سال تک ہنگامے رہے اور [[سید خاندان|سیدوں کا خاندان]] مضبوط حکومت قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا {{حوالہ درکار}}۔ لیکن [[1451ء]] میں [[لاہور]] اور [[سرہند]] کے [[پٹھان]] صوبہدار [[بہلول لودھی]] ([[1451ء]] تا [[1489ء]]) نے [[دہلی]] پر قبضہ کر کے ایک بار پھر مضبوط حکومت قائم کر دی جو '''لودھی سلطنت''' کہلائی{{حوالہ درکار}}۔ اس نے [کس نے؟] [[جونپور]] بھی فتح کر لیا جہاں ایک آزاد حکومت قائم ہو گئی تھی {{حوالہ درکار}}۔
 
دہلی کی یہ لودھی سلطنت اگرچہ [[جونپور]] سے [[ملتان]] تک پھیلی ہوئی تھی،لیکن دہلی کی مرکزی حکومت کے مقابلے میں بہت چھوٹی تھی۔ اس کی حیثیت سب مقامی حکومتوں کی طرح صرف ایک صوبائی حکومت کی تھی-