مقطر غلط کاری نویس، مامورین اداری، توثیق شدہ صارفین، محرک تصاویر، درآمدکنندگان، استثنا از آئی پی پابندی، اجتماعی پیغام رساں، منتظمین
615,717
ترامیم
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: diq:Wezirıstanê Veroci) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
[[تصویر:
جنوبی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کا ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔
|