"جنگ تیس سالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Qasim Arif Sethi moved page جنگ تیس سالہ to جنگ سی سالہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
}}
 
'''جنگ سی سالہ''' یا '''جنگ تیس سالہ ''' 1618ء سے 1648ء تک جاری رہنے والی مذہبی مقاصد کیلئے لڑی گئی ایک جنگ ہے۔ زیادہ تر جنگ [[یورپ|یورپی]] ملک [[جرمنی]] میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں براعظم [[یورپ]] کے کئی طاقتور ممالک نے حصہ لیا۔ [[عیسائی|عیسائیوں]] کے دو فرقوں [[پروٹسٹنٹ]] اور [[کیتھولک]] کے اختلافات اس جنگ کا سب سے بڑا محرک تھے۔ [[ہیسبرگ خاندان]] اور دیگر قوتوں نے جنگ سے زیادہ طاقت حاصل کرنے کی کوشش کی اور اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ کیتھولک [[فرانس]] نے کیتھولک فرقے کی بجائے پروٹسٹنٹ فرقے کے حق میں جنگ میں حصہ لیا اور اس وجہ سے فرانسیسی ہیسبرگ دشمنی میں مزید بھڑک اٹھے۔