"پطرس باسلیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پطرس باسلیکا {{دیگر نام|انگریزی=st. peter's basilica}} (لاطینی:Basilica Sancti Petri) ویٹیکن سٹی میں واقع ایک عظیم ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
پطرس باسلیکا {{دیگر نام|انگریزی=st. peter's basilica}} ([[لاطینی]]:Basilica Sancti Petri) [[ویٹیکن سٹی]] میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو [[عیسائیت]] کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر [[نشاۃ ثانیہ]] کے اواخر میں [[روم]] کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ عیسی علیہ السلام کے 12 (یا 25) حواریین میں سے ایک صحابی حضرت [[پطرس]] کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ کیتھولک [[عیسائیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:عیسائیت]]
[[زمرہ:گرجاگھر]]
 
 
[[en:St. Peter's Basilica]]