"پطرس باسلیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
}}
 
پطرس باسلیکا {{دیگر نام|انگریزی=st. peter's basilica}} ([[لاطینی]]:Basilica Sancti Petri) [[ویٹیکن سٹی]] میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو [[عیسائیت]] کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر [[نشاۃ ثانیہ]] کے اواخر میں [[روم]] کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ عیسی علیہ السلام کے 12 (یا 25) حواریین میں سے ایک صحابی حضرت [[پطرس]] کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ [[رومن کیتھولک]] [[عیسائیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔<br />
اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں [[مائیکل اینجلو]] کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 اپریل [[1506ء]] کو شروع ہوئی اور 18 نومبر [[1626ء]] کو مکمل ہوئی۔
 
 
 
سطر 43 ⟵ 45:
 
[[زمرہ:عیسائیت]]
[[زمرہ:عبادگاہیںعبادت گاہیں]]
[[زمرہ:گرجا گھر]]