"پطرس باسلیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
[[1940ء]] سے [[1964ء]] کے مابین جاری تحقیقات نے بھی اس کے مدفن پطرس ہونے کی تصدیق کردی ہے<br />
اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں [[مائیکل اینجلو]] کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ قدیم کلیسا کی تعمیر [[320ء]] میں ہوئی تھی، لیکن کافی عرصہ گذرجانے کی بنا پر عمارت خستہ ہورہی تھی۔ لہذا موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 اپریل [[1506ء]] کو شروع کی گئی جو 18 نومبر [[1626ء]] کو مکمل ہوئی۔<br />
اس نئی تعمیر کے بعد اکثر پاپائے کلیسا پطرس کی جانشینی کی علامت کے طور پر باسلیکا کے نیچے واقع ہال میں مدفوںمدفون ہوئے۔
 
 
{{wide image|Vatican StPeter Square.jpg|790px|alt=Panorama showing the facade of St Peter's at the centre with the arms of Berninis colonnade sweeping out on either side. It is midday and tourists are walking and taking photographs.|سیربین پطرس چوک}}