"بینیتو موسولینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: diq:Benito Mussolini
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Benito_Mussolini_1.jpg|framepx|thumb|left|بینیتو موزولینی]]
 
بینیتو امیلکارے آندریا موزولینی (اطالوی: Benito Amilcare Andrea Mussolini) ۔ (پیدائش 29 جولائي 1883ء ۔ وفات 28 اپریل 1945ء) [[اٹلی]] کے وزیر ا‏عظم تھے جنکا دور اقتدار 1922ء سے 1943ء تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ انہوں نے اٹلی میں فاشسٹ حکومت قائم کی اور نیشنلزم، فوجی طاقت پر مرتکز اور غیر کمیونزم حکومت کے ساتھ ساتھ سخت قوانین متعارف کراۓ۔ ایک جیسے خیالات کے حامی ہونے کی وجہ سے وہ اٹلیGermeny کے آمر [[اڈولف ہٹلر]] ([[Adolf Hitler]]) کے قریبی ساتھی بنے۔ نازی [[جرمنی]] کے اتحادی کے طور پر موزولینی جون [[1940ء]] کو [[جنگ عظیم دوئم]] میں داخل ہوۓ، اور محوری طاقتوں کے شکست کے نتیجہ میں تین سال بعد اتحادی فوجیں اٹلی میں داخل ہوئيں۔ اپریل 1945ء کو [[آسٹریا]] کو فرار کی کوشش میں پکڑے گۓ اور کومو جھیل کے کنارے انقلابیوں نے انہیں پھانسی دے دی۔
 
[[زمرہ:اطالوی سیاستدان]]