"رانچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|رانچی شہر کے مختلف مناظر رانچی بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ کا [[دارالحکوم...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
[[سطح سمندر]] سے 651 میٹر کی بلندی پر واقع اس اس شہر کا کل بلدیاتی علاقہ 175.12 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ [[سطح مرتفع دکن]] کے مشرقی کناروں پر موجود چھوٹا ناگپور سطح مرتفع کے جنوبی حصے پر واقع ہے۔ رانچی کو "آبشاروں کا شہر" کہا جاتا ہے کیونکہ شہر کے قرب و جوار میں کئی چھوٹی بڑی [[آبشار|آبشاریں]] موجود ہیں۔ جن میں سب سے مشہور دسام، ہندرو، جونہا، ہرنی اور پنچ گھاگھ کی آبشاریں ہیں۔
 
[[2011ء]] کی [[مردم شماری]] کے مطابق رانچی کی آبادی 11 لاکھ 26 ہزار سے زیادہ ہے یعنی یہ بھارت کا 46 واں سب سے بڑا اور [[جمشید پور]] اور [[دھنباد]] کے بعد ریاست کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ رانچی میں [[شرح خواندگی]] 77.13 فیصد ہے، جس میں مردوں میں پڑھے لکھے افراد کی شرح 85.63 اور عورتوں میں 68.2 فیصد ہے۔
 
رانچی فضائی، ریل اور سڑک کے ذریعے رابطے ملک کے دیگر شہروں سے منسلک ہے۔ یہ جنوب مشرقی ریلویز کے منافع بخش ترین مقامات میں سے ایک ہے اور بھارت کے تمام ہی بڑے شہروں سے براہ راست منسلک ہے۔ جبکہ برسا منڈا ہوائی اڈے سے [[پٹنہ]]، [[دہلی]]، [[ممبئی]]، [[بنگلور]] اور [[کولکتہ]] کے لیے براہ راست پروازیں بھی چلتی ہیں۔ [[حج ]]پروازوں کی وجہ سے کولکتہ پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ہوائی اڈے پر [[سعودی عرب]] کے لیے خصوصی پروازوں کا بھی حال ہی میں آغاز کیا گیا ہے۔