8,595
ترامیم
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (r2.7.3) (روبالہ ترمیم: ku:Reyn) |
Fkehar (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
[[تصویر:Rhein-Karte.png|thumb|
یہ [[رومی سلطنت]] کے عہد سے [[جہاز رانی]] کے قابل دریا ہے اور تجارت و اشیا کی نقل و حمل کے لیے ایک قابل بھروسہ ذریعہ رہا ہے۔ یہ جرمنی کا سب سے بڑا دریا ہے جس میں [[دریائے نیکر|نیکر]]، [[دریائے مین|مین]] اور بعد ازاں [[دریائے موزیل|موزیل]] گرتے ہیں۔ دریا کا سالانہ اخراج 2290 مکعب میٹر فی سیکنڈ (81 ہزار مکعب فٹ فی سیکنڈ) ہے جبکہ اس کی اوسط چوڑائی 400 میٹر (1300 فٹ) ہے۔
یہ [[یورپ]] کے طویل اور اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے۔ [[باسل]]، [[اسٹراسبرگ]]، [[مینز]]، [[بون]]، [[کولون]]، [[ڈوسلڈورف]]، [[یوٹریچ]] اور [[روٹرڈیم]] جیسے عظیم شہر اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔▼
▲
[[زمرہ:دریا]]▼
دریائے رائن سوئٹزرلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کی سرحدوں پر مشہور [[جھیل کونسٹانس]] بھی تشکیل دیتا ہے جو جنوب مغربی جرمنی کے لیے پینے کے پانی کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔
==متعلقہ مضامین==
*[[دریائے ڈینیوب]]
*[[جھیل کونسٹانس]]
▲[[زمرہ: جرمنی کے دریا]]
[[ar:راين]]
|
ترامیم