"بحیرہ شمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[تصویر:S1999117122042_md.jpg|thumb|امریکی خلائی تحقیقاتی ادارےادارہ ناسا کی جانب سے لی گئی بحیرہ شمال کی خلائی تصویر]]
 
بحیرہ شمال (تاریخی نام: بحر جرمن، انگریزی: North Sea) [[بحر اوقیانوس]] کا ایک حصہ ہے جو مشرق میں [[ناروے]] اور [[ڈنمارک]]، مغرب میں [[اسکاچستان]] اور [[انگلستان]] اور جنوب میں [[جرمنی]]، [[نیدرلینڈز]]، [[بیلجیئم]] اور [[فرانس]] کے درمیان ہے۔ بحیرہ شمال جنوب میں [[آبنائے ڈوور]] اور [[رودباد انگلستان]] کے ذریعے اور شمال میں [[بحیرہ ناروے]] کے ذریعے [[بحر اوقیانوس]] سے منسلک ہے۔