"انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

70 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
انسانی حقوق کا جدید تصور [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد ترتیب دیا گیا، اور ان حقوق کی نشاندہی کی بڑی وجہ [[مرگ انبوہ]] بنا۔ [[اقوام متحدہ]] کی [[جنرل اسمبلی]] نے [[1948ء]] میں مشاورت سے انسانی حقوق کا آفاقی منشور ترتیب دیا۔ حالانکہ یہ خیال عام ہے کہ اصطلاح “انساانی حقوق“ نسبتاً نئی ہے اور اس سے پہلے بھی عرصہ سے دنیا میں انسانوں کی آزادی، حقوق، سہولیات تک رسائی اور انصاف بارے قوانین اور روایات تشکیل پاتی رہی ہیں۔ اس کی واضع مثال کلاسیکی یونانی قوانین اور رومی قوانین ہیں۔ انسانی حقوق بارے زیادہ شعور روشن خیالی کے دور میں اجاگر ہوا اور [[جان لاکر]] اور کانٹ جیسے [[فلسفی|فلسفیوں]] نے انسانی حقوق کی قدرتی تشریحات پیش کیں۔ اسی طرح ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں بہت پہلے سے حقوق کا قومی بل اور قرارداد انسانی و شہری حقوق متفقہ طور پر منظور کی جا چکی تھیں۔ دنیا کے دوسرے معاشروں خصوصاً اسلامی معاشروں میں تحریری طور پر انسانی حقوق بارے اسی طرح کے قوانین موجود رہے ہیں۔ اس طرح یہ خیال عام ہوا کہ دراصل انسانی حقوق کا تصور قدیم زمانہ سے موجود ہے اور اس کا تعلق دستاویزات سے نہیں بلکہ کسی بھی معاشرے، ملک یا خطے کی عمومی اخلاقیات اور ریاستی بالادستی سے ہوتا ہے۔
انسانی حقوق میں شیری حقوق بھی شمل ہیں جو مندرجہ ذیل ہے۔
(۱) زندگی کے حقوق (۲) آزادی کے حقوق (۳) جایئداد کے حقوق (۴) بحث و مباحثہ کے حقوق (۵) کام کرنے ک حقوق وغیرہ--[[صارف:Faribxeyes|Faribxeyes]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faribxeyes|تبادلۂ خیال]]) 07:01, 30 اگست 2012 (UTC)نور
ایسی طرح سیاسی حقوق بھی ہے جو مندجہ ذیل ہیں۔
(۱) ووٹ کا حق (۲) الیکشن کا حق (۳) پبلک افیئرزکے حقوق (۴)سیاسی افیئرز کے حقوق
== مزید دیکھیے ==
* [[اقوام متحدہ]]
2

ترامیم