"ٹرائیٹیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.11 by [[User:SkyLined]]
N-14 + n -> C-12 + H
-->:{| border="0" dir=ltr
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|nitrogen|14}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Neutron}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|carbon|12}}&nbsp;||+&nbsp;||{{Nuclide|Tritium}}
سطر 43:
یہ پائیدار عنصر نہیں ہے اور بیٹا تنزل (beta decay) کے ذریعے [[ہیلیئم]] 3 میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اس عمل میں اس میں سے ایک [[الیکٹران]] اور ایک الیکٹران اینٹی [[نیوٹرینو]] خارج ہوتا ہے۔ اس خارج ہونے والے الیکٹران کی زیادہ سے زیادہ توانائی 18.6 keV ہوتی ہے جبکہ اوسط توانائی 5.7 keV ہوتی ہے۔ اتنی کم توانائی کا الیکٹران ہوا میں صرف 6 ملی میٹر کا سفر طے کر سکتا ہے اور انسانی کھال کی بیرونی ترین مردہ سطح کے پار نہیں جا سکتا۔ اس لیئے ٹرائیٹیئم کی تابکاری زیادہ خطرناک نہیں ہوتی۔ البتہ اگر یہ گیس سونگھ لی جائے تو اسکی تابکاری ضرر رساں ہو سکتی ہے۔
 
:{| border="0" dir=ltr
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Tritium}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|helium|3|charge=1+}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|link=yes|Electron}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|link=yes|Electron Antineutrino}}