"مشرقی یورپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: diq:Ewropa Rocvetışi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Location-Europe-UNsubregions,_Kosovo_as_part_of_Serbia.png|thumb|300px|[[اقوام متحدہ]] کی تعریف کے مطابق [[یورپ]] کے مختلف علاقوں کی تقسیم، مشرقی یورپ سرخ رنگ میں نمایاں ہے]]
 
[[دریائے ڈینیوب]] اور [[بحیرہ اسود]] کے شمال میں پھیلا ہوا علاقہ '''مشرقی یورپ''' (eastern europe) کہلاتا ہے۔ اس خطے کا بیشتر علاقہ میدانی ہے۔ [[بیلارس]]، [[مالڈووا]]، [[رومانیہ]] اور [[یوکرین]] مشرقی یورپ کے ممالک شمار کیے جاتے ہیں۔ جبکہ [[قفقاز]] کے ممالک اور [[سرد جنگ]] کے دوران [[وسطی یورپ]] کے [[وائز گراڈ گروپ]] کے ممالک بھی مشرقی یورپ کا حصہ سمجھتے جاتے تھے۔ علاوہ ازیں [[شمالی یورپ]] کی [[بالٹک ریاستیں]] اور یورپی روس کو بھی مشرقی یورپ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ہم اس مضمون میں وسطی یورپ، شمالی یورپ، بالٹک ریاستوں اور قفقاز کے علاقے کو چھوڑ کر مشرقی یورپ کے مخصوص ممالک کو موضوع بنائیں گے۔