"مشرقی افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: diq:Afrika Rocvetışi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:LocationEasternAfrica.png|thumb|مشرقی افریقہ (مختلف تعریفوں کے مطابق)]]
[[براعظم]] [[افریقہ]] کا سب سے مشرقی خطہ جس کی جغرافیائی و سیاسی پیرائے میں مختلف تعریفیں کی جاتی ہیں۔ [[اقوام متحدہ]] کے "منصوبہ برائے جغرافیائی علاقے" کے مطابق مشرقی افریقہ (east africa) میں 19 ممالک و علاقے شامل ہیں:
* [[کینیا]]، [[تنزانیہ]] اور [[یوگینڈا]]- جو [[مشرقی افریقی انجمن]] (ایسٹرن افریقن کمیونٹی) کے بھی رکن ہیں۔
* [[جبوتی]]، [[ایریٹیریا]]، [[ایتھوپیا]] اور [[صومالیہ]]- جنہیں [[قرن افریقہ]] کے ممالک بھی کہا جاتا ہے۔