"جنوبی یورپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: diq:Ewropa Veroci
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
براعظم [[یورپ]] کا جنوبی خطہ '''جنوبی یورپ''' (southern europe) کہلاتا ہے۔ اس کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے تاہم عموما{{دوزبر}} [[اسپین]]، [[پرتگال]]، [[اٹلی]] اور [[یونان]] اس خطے میں شمار ہوتے ہیں یا عام فہم انداز میں اس طرح سمجھا جا سکتا ہے کہ وہ تمام یورپی ممالک جو [[بحیرہ روم]] کے ساحلوں کے ساتھ ساتھ واقع ہیں۔ [[فرانس]] کا جنوبی علاقہ اور [[ترکی]] کا وہ تین فیصد علاقہ جو یورپ میں شامل ہے، بھی اس اصلاح میں تحت جنوبی یورپ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
 
اس علاقے کی جغرافیائی تعریف اس طرح کی جاتی ہے کہ براعظم یورپ کا نصف جنوبی حصہ لیکن اس کی کوئی واضح حدود بیان نہیں۔