"جنوب مشرقی ایشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (روبالہ جمع: jv:Asia Kidul-wétan)
[[تصویر:Southeast_asia.jpg|thumb|300px|جنوب مشرقی ایشیا]]
'''جنوب مشرقی ایشیا''' (south-eastern asia) یا '''شرق الہند''' براعظم [[ایشیا]] کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر [[چین]] کے جنوب، [[بھارت]] کے مشرق اور [[آسٹریلیا]] کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے [[زلزلہ|زلزلے]] اور [[آتش فشاں|آتش فشانوں]] کے پھٹنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
 
جنوب مشرقی ایشیا دراصل دو جغرافیائی خطوں پر مشتمل ہے جن میں برعظيم ایشیا پر واقع علاقہ اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجموعہ الجزائر شامل ہیں۔ برعظیم ایشیا کا حصہ [[کمبوڈیا]]، [[لاؤس]]، [[میانمار]]، [[تھائی لینڈ]] اور [[ویت نام]] پر مشتمل ہے۔ دوسرا علاقہ [[برونائی]]، [[مشرقی تیمور]]، [[انڈونیشیا]]، [[ملائشیا]]، [[فلپائن]] اور [[سنگا پور]] پر مشتمل ہے۔