"تمغہء حسنِ کارکردگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تمغۂ حسنِ کارکردگی ([[انگریزی]]:Pride of Performance) [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے ایک شہری ]][[اعزاز]] ہے جو پاکستان میں [[ادب]]، [[فنون]]، [[کھیل]]، [[طب]] ، [[سائنس]] اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کے مستحق افراد کے ناموں کا اعلان [[یوم آزادی پاکستان]] کے دن کیا جاتا ہے جبکہ [[یوم پاکستان]] کے دن [[صدر پاکستان]] کے ہاتھوں یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔