"عالمی ادارہ محنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox United Nations
| name = عالمی ادارہ محنت
International Labour Organization
Organisation internationale
du Travail
Organización Internacional
del Trabajo
| image = ILO Geneva.JPG
| image size = 200px
| caption = "Si vis pacem, cole justitiam." (If you desire peace, cultivate justice; written at the foundation of the ILO main office.<ref name=nobel /> )
| type = اقوام متحدہ ادارہ
| acronyms = ILO
| head = [[Juan Somavia]], سبکدوش; [[Guy Ryder]] اکتوبر 2012 سے 5 سال کی مدت شروع
| status = فعال
| established = 1919
| website = {{URL|http://www.ilo.org/}}
| headquarters = [[جنیوا]], [[سویٹزر لینڈ]]
| parent =
| subsidiaries =
| footnotes =

'''عالمی ادارہ محنت''' (ILO)[[اقوام متحدہ]] کا مخصوص ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر [[مزدور|مزدوروں]] کے حقوق اور محنت و مشقت کے امور بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر [[سوئٹزرلینڈ]] کے شہر [[جنیوا]] میں قائم ہے۔ اس کے مرکزی دفتر کے علاوہ سیکریٹریٹ بھی قائم ہے جو کہ عالمی دفتر برائے محنت کے نام سے موسوم ہے۔ عالمی ادارہ محنت کو [[1969ء]] میں اس کی خدمات کے صلے میں [[نوبل انعام برائے امن]] سے بھی نوازا گیا تھا۔