"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

58 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ جمع: ky:Көз)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔''</small>
[[تصویر:Eyes_00739.jpg|thumb|355px|آنکھِیں۔]]
 
'''آنـکھ''' <small>([[سنسکرت]])</small> جسکے لیۓ طب میں عموماً '''عـیـن''' <small>([[عربی]])</small> یا '''چـشم''' <small>([[فارسی]])</small> کا لفظ آتا ہے دراصل ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہواہے۔
[[تصویر:SAAKHTEAANKH.PNG|thumb|355px|آنکھ کی ساخت۔]]
2,955

ترامیم