"خام ملکی پیداوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کسی مخصوص مدت (عموماً مالیاتی سال) کے دوران کسی ملک کی حدود میں پیدا ہونیوالی تمام [[اشیاء]] اور [[خدمات]] کی بازار میں موجود قدر (مارکیٹ ویلیو) خام ملکی پیداوار (GDP: - Gross Domestic Product) کہلاتی ہے۔یہ معاشی ترقی کا سب سے اہم شماریاتی اشاریہ ہے۔ اس میں وہ اشیاء اور خدمات شامل نہیں ہیں جو اس ملک کے شہری غیر ممالک میں پیدا کرتے ہیں۔ اگر ہم اس میں وہ اشیاء اور خدمات شامل کر دیں جو اس ملک کے شہری غیر ممالک میں پیدا کرتے ہیں اور وہ پیداوار تفریق کریں جو غیر ملکی اس ملک میں کر رہے ہیں تو اسے [[خام قومی پیداوار]] (GNP: - Gross National Product) کہتے ہیں۔
* <span style='color: Green'>تمام ممالک کی فہرست مع مکمل مواد کے لیے دیکھیں۔۔</span> [[فہرست ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار]]