"خود مشابہ مجموعہ (مستوی میں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
[[Image:Congruent_sets.png]]
مجموعہ
قابل احاطہ
بند
کھلا
مطابقت
گھماؤ
ترجمہ|
set
bounded
closed
open
congruence
rotate
translate}}

ذیل میں ہم اقلیدسی فضاء <math>\mathbb{R}^2</math> کے حوالے سے کچھ تعریف سمجھاتے ہیں۔ (یاد رہے کہ یہ تعاریف اس فضا کے حوالے کے بغیر بھی کی جا سکتی ہیں۔)

===قابل احاطہ مجموعہ ===
[[لکیری فضا|اقلیدسی فضا]] <math>\mathbb{R}^2</math> میں کسی مجموعہ کو ''قابل احاطہ'' کہا جاتا ہے اگر اس کے گرد ایک ایسا دائرہ لگانا ممکن ہو، جس میں یہ مجموعہ سما جائے (تصویر 1) ۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو تو مجموعہ "ناقابل احاطہ" کہلائے گا۔

===بند مجموعہ ===
[[لکیری فضا|اقلیدسی فضا]] <math>\mathbb{R}^2</math> میں اگر مجموعہ کا احاطہ بھی مجموعہ میں شامل ہو تو اسے بند مجموعہ کہا جاتا ہے۔ تصویر 2 میں مجموعہ (مجموعوں) کا احاطہ کالی لکیر میں دکھایا گیا ہے۔

===کھلا مجموعہ ===
[[لکیری فضا|اقلیدسی فضا]] <math>\mathbb{R}^2</math> میں اگر مجموعہ کا احاطہ کو مجموعہ کا حصہ نہ سمجھا جائے، تو اسے کھلا مجموعہ کہا جاتا ہے۔ تصویر 2 میں مجموعہ (مجموعوں) کا احاطہ کالی لکیر میں دکھایا گیا ہے۔

===مجموعہ جات میں مطابقت ===
اگر ایک مجموعہ کو گھماء اور [[ترجمہ]] کر کے دوسرے مجموعہ میں بدلا جا سکتا ہو، تو ان دونوں مجموعہ جات کو بمطابق کہیں گے۔ تصویر 2 میں ایسے تین مجموعہ جات دکھائے گئے ہیں جو آپس میں مطابقت رکھتے ہیں۔

[[Image:Congruent_sets.png|frame|تصویر 2]]