"انسانی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (r2.7.2) (روبالہ ترمیم: ckb:کۆئەندامی پەیکەر)
== دھڑ ==
دھڑ کی شکل کچھ اس طرح ہے کہ اس کی پچھلی جانب ریڑھ کی ہڈی، ارد گرد پسلیاں اور سامنے کی جانب سینے کی ہڈی اور نیچے ریڑھ کی ہڈی کے آخر پر پیٹرو کی ہڈی ہوتی ہے۔ دھڑ کے اندر ہڈیوں کے درمیان خالی جگی کو پردہ شکم دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے اوپر کی جانب سینے میں خالی جگہ دل اور پھیپھڑوں نے گھیر رکھی ہے جبکہ نچلی جانب [[معدہ]]، [[جگر]]، [[لبلبہ]]، [[گردے]] چھوٹی اور بڑی آنتیں اور اعضائے تناسل واقع ہوتے ہیں۔
 
<gallery>
Image:FileName.jpg|Caption1\Image:FileName2.jpg|Caption2
</gallery>
 
== ریڑھ کی ہڈی ==
2,949

ترامیم