"صحرا کا شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Fkehar moved page صحرا کا شیر to لائن آف دی ڈیزرٹ: اصل انگریزی نام کی جانب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Lion_of_the_Desert_film.jpg|thumb|فلم "صحرا کا شیر" کا سرورق]]
صحرالائن کاآف شیردی ڈیزرٹ {{انگریزی نام | Lion of the Desert}} ایک فلم ہے جو ہالی وڈ فلم پروڈیوسر۔’ہیلووین فلمز‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر [[مصطفیٰ العقاد]] (جن کا تعلق پہلے [[شام]] سے تھا) نے بنائی۔ اس فلم کے لیے سرمایہ [[لیبیاء]] کی [[معمر القذافی]] کی حکومت نے مہیا کیا تھا۔ فلم کی کہانی [[لیبیاء]] کے مجاہدِ حریت [[عمر مختار]] کی ان کوششوں کے اردگرد گھومتی ہے جو [[لیبیاء]] کو [[اطالیہ]] کے غاصبانہ قبضے سے آزاد کرانے کے لیے تھیں۔ یہ فلم چونکہ اس سلوک کو بھی دکھاتی ہے جو اطالوی افواج نے لیبیاء میں روا رکھا تھا اور اس ظلم و ستم پر روشنی ڈالتی ہے جو معصوم شہریوں پر اطالوی فوج نے روا رکھا تھا اس لیے اس فلم پر 1982[[ء]] میں اطالیہ (اٹلی) میں پابندی لگا دی گئی۔ مگر 11 جون 2009ء کو اطالیہ کے ایک چینل نے حکومت کی ہدایت پر اس فلم کو نشر کیا جب [[معمر القذافی]] [[اطالیہ]] کے دورے پر تھے۔