"معاہدۂ ورسائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: ms:Persetiaan Versailles
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
تاہم اس معاہدے کی کئی شرائط پر عمل نہیں ہوا جن میں اہم جرمنی کا غیر مسلح اور صلح پر رضامند نہ ہونا تھا اور نہ ہی وہ اس معاہدے کے نتیجے میں کمزور پڑا۔ یہی وجہ [[دوسری جنگ عظیم]] کے آغاز کی وجوہات میں سے ایک تھی۔
 
وہ چار شخصیات جنہوں نے معاہدے پر مذاکرات کیے [[برطانیہ]] کے [[وزیر اعظم]] [[ڈیوڈ لائیڈ جارج]]، [[فرانس]] کے صدر [[جارج کلیمنکوکلیمانسو]] اور امریکہ کے صدر [[ووڈرو ولسن]] تھے۔ [[اطالیہ]] کے وزیر اعظم [[ویتوری اولاندواورلاندو]] نے بھی مذاکرات میں اپنا کردار ادا کیا۔
 
جرمنی نے [[28 جون]] [[1919ء]] کو معاہدے پر دستخط پر رضامندی ظاہر کی اور [[10 جنوری]] [[1920ء]] کو [[جمعیت اقوام]] نے اس معاہدے کی منظوری دی۔
 
اس ذلت آمیز معاہدے پر دستخط کے نتیجے ہی میں [[1933ء]] میں جرمنی کی [[ویمار جمہوریہ]] کا خاتمہ ہوا کیونکہ جرمن عوام نے جنگ کی ذمہ داری تن تنہا اٹھانے اور معاہدے کی دیگر متنازع شقوں کو قبول نہیں کیا۔کیا تھا۔
 
== متعلقہ مضامین ==