"بیضہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: so:Qabaal
م r2.7.3) (روبالہ جمع: jv:Elips; cosmetic changes
سطر 2:
بیضہ
Ellipse
[[Imageتصویر:Elipse.svg|thumb|left|300px|بیضہ اور اس کے ریاضیاتی اجزاء.]]
[[Imageتصویر:Elps-slr.svg|thumb|left|300px|بیضہ اور اس کی ترکیب کی شکل]]
[[علم ہندسہ]] کی ایک شکل جو چپٹے دائے یا بیضے کی سی شکل کی ہوتے ہے۔ [[دائرہ|دائرے]] کا ایک مرکز ہوتا ہے۔ لیکن بیضہ کے دو مراکز ہوتے ہیں۔
 
* جن میں سے ہر ایک مرکز نما Focus اور
* ہر دو کو مرکزین focli کہتے ہیں۔
 
 
سطر 16:
 
 
[[Imageتصویر:Ellipseurdu.JPG|thumb|left|300px|بیضہ اور اس کے ریاضیاتی اجزاء. اردو میں]]
صحیح بیضہ بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے (م/1) و (م/2) مقرر کر لیا جاتا ہے۔ پھر م/1، م/2 میں سے ایک پر ایک ایک کیل گاڑ دی جاتی ہے اور بیضہ کے محیط کے برابر رسی یا دھاگا لے کر اس کا یک سرا ایک کیل سے اور دوسرا سرا دوسرے کیل م/1 سے باندھ دیا جاتا ہے۔ پھر اسی کو ایک پنسل یا کیل کے ذریعے سیدھا تان کر نشان لگا کر، چکر مکمل کیا جاتا ہے۔ اس طرح کی رسی ہر حالت میں کس کر تنی رہے۔ اسی طرح بیضہ مکمل کیا جاتا ہے۔ اور مذکورہ شرط کو پورا کرے گا۔ کیونکہ رسی ہر حالت میں دونوں مذکورہ فاصلوں کا مجموعہ رہے گی۔ بیضہ کے سرے صحیح محراب میں اس طریق سے بنی ہو محراب ٹوٹ نہیں سکتی۔
 
[[زمرہ: ہندسہ]]
[[زمرہ: تکونی قطعات]]
 
[[ar:قطع ناقص]]
سطر 57:
[[it:Ellisse]]
[[he:אליפסה]]
[[jv:Elips]]
[[kn:ದೀರ್ಘವೃತ್ತ]]
[[ka:ელიფსი]]